حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز )ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج دعوی
کیا کہ کانگریس تیسرے محاذ میں شامل ہونے کے لئے دلچسپی رکھتی ہے۔ اتر
پردیش کے بلیا
علاقہ میں انتخابی تشہیر کے دوران انہوں نے اپنے بیان میں
کہا کہ کانگریس تیسرے محاذ کی تائید کے ذریعہ حکومت میں شامل ہونا چاہتی
ہے۔ نیز انہوں نے مودی کو جھوٹا قرار دیا۔